اسلامک یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق بیسویں یوم تاسیس کے موقع پر ایک ہفتہ تک تقاریب کا اہتمام کیا گیا ہے۔